5 مئی 2012 - 19:30

ڈيرہ بگٹي … ڈيرہ بگٹي کے علاقے ميں بارودي سرنگ کے دھماکے کے نتيجے ميں دو افراد زخمي ہوگئے.

ابنا: پوليس کے مطابق ڈيرہ بگٹي کے علاقے مٹ موندراني ميں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے بارودي سرنگ نصب کر رکھي تھي موٹر سائيکل سوار گزر رہا تھا کہ پہيہ بارودي سرنگ سے ٹکرا گيا جس کے نتيجے ميں زوردار دھماکہ ہوا اور موٹر سائيکل پر سوار شاہنواز اور ليراني نامي دو افرادزخمي ہوگئے پوليس نے موقع پر پہنچ کر زخميوں کو مقامي ہسپتال منتقل کرديا جبکہ اس واقعہ کي مزيد کاروائي متعلقہ انتظاميہ کررہي ہے.  .......

/169